مسلم لیگ ن کی سنیٹر کلثوم پروین کی طبعیت ناساز، نجی ہسپتال منتقل

جمعہ 27 نومبر 2020 22:28

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2020ء) مسلم لیگ (ن) کی سنیٹر کلثوم پروین کی طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

کلثوم پروین کو سانس لینے میں دشواری پر پمز ہسپتال سے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا ،سنیٹر کلثوم پروین کو آکسیجن لگا دی گئی۔گزشتہ روز سنیٹر کلثوم پروین کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں