اسلام آ باد پولیس کے افسران و جو انو ں کیلئے گرین انسپائر فاونڈیشن کی طر ف سے 20 ہزار سرجیکل ما سک کا تحفہ

منگل 1 دسمبر 2020 23:46

اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2020ء) اسلام آ باد پولیس کے افسران و جو انو ں کے لیے گرین انسپائر فاونڈیشن کی طر ف سے 20 ہزار سرجیکل ما سک بطو ر تحفہ ایس پی ہیڈکوارٹر سید عارف حسین شاہ کے حو الے کیے ، ایس پی ہیڈ کو ارٹر نے گر ین انسپا ئر کے ڈائر یکٹر کا شکر یہ ادا کیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گرین انسپائر فاونڈیشن کی طر ف سے ڈائریکٹر چوہدری شیر از نے اسلام آباد پولیس کے افسران و جو انو ں کے لیے 20 ہزار سرجیکل ما سک بطو ر تحفہ ایس پی ہیڈکوارٹر سید عارف حسین شاہ کے حو الے کیے ، اس موقع پر انھوں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس جو افسران و جو ا ن کر ونا وبا ء کے دوران اپنے فرائض منصبی ادا کررہے تا کہ کر و نا وبا ء کے دوران شہر یوں کے زند گی کو محفوظ بنا نے والے اپنے آ پ کو محفو ظ بنا سکیں ، انہوں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس کی طر ف سے کر ونا وائرس وبا ء کے لیے اٹھا ئے گئے حفاظتی اقداما ت قابل تعریف ہیں ، اسلام آ باد پولیس بھی دوسرے اداروں کی طر ح کر و نا وبا ء کے دوران فرنٹ لا ئن پر کھڑ ی ہے، انہو ں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس نے وباء کے دوران مخیر حضر ات سے مل کر ضر ور ت مندوں میں راشن تقسیم کر رہی ہے جو کہ ایک اچھا اقدام ہے جس کو عوامی حلقوں میں سراہا جا رہا ہے اور پہلی دفعہ عوامی حلقوں ،سول سو سائٹی اور دیگر حلقوں میں پولیس کے لیے ہمد دریا ں پیدا ہو رہی ہیں یہ امر پولیس کے لیے قابل تحسین ہے سرجیکل ماسک پولیس و دیگر اداروں میں تقسیم کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ پولیس اور دیگر ادارے جو کر و نا وبا ء کے دوران فرنٹ لا ئن پر شہر یو ں کی خدمت اور آگا ہی مہم کے دوران موجو د ہیں ان کو بھی سر جیکل ماسک تقسیم کئے جا ئیں گئے اس کے علا وہ ٹر یفک ڈیو ٹی پر ما مور افسران و جو انو ں چوراہو ں میں ڈیو ٹی پر مو جود ہیں ان کو بھی سرجیکل ما سک مہیا کئے جا ئیں گئے ، ایس پی ہیڈکوارٹر نے ڈائریکٹر گرین انسپائر فاونڈیشن کے ڈائریکٹر چوہدری شیر از کا شکر یہ اداکر تے ہو ئے کہا کہ اسلام آباد پولیس شہر یوں کے جا ن و مال کی حفا ظت کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئوے کا ر لا رہی ہے، کر ونا وائر س کے حو الے سے لا ک ڈائون کے دوران حکومتی جا ری کر دہ ایس او پی پر عمل درآمد کو یقینی بنا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں