سیاست بازی اور ایس او پیز پر عملدرآمد کا فقدان بڑے پالیسی چیلنج کا سبب بن سکتا ہے، فافن
اگر توجہ نہ دی گئی تو نکورونا کی پہلی لہر کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیاں نخطرے میں پڑ جائیں گی، رپورٹ میں انتباہ
جمعہ دسمبر 21:48
(جاری ہے)
فافن کے مطابق پالیسی اور عمل درآمد نکی نسطح نپر صحت سے متعلق گورننس کے سنگین چیلنجوں کا سامنا ہو سکتا ہے۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ کورونا میں اضافے کی روک تھام کیلئے نحکومت کی طرف سے مزید سنجیدہ اور خصوصی اقدامات نا گزیر ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق فرنٹ لائن نپر اس مرض کا مقابلہ کرنے والوں اور دیگر متعلقہ شراکت داروں کی استعداد کار نکو فروغ دینا ناگزیر ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ سے ٹیسٹوں نکے فقدان ، قرنطینہ کی صلاحیت اور وینٹی لیٹرز جیسی ناہم ضرورتوں نکی شدید کمی کا نخدشہ ہے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

وزیر عظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ، تعمیرات و ڈیویلپمنٹ کا ہفتہ وار اجلاس
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
والدہ ہمیں کہتی کہ بچو آج تھوڑا کم کھانا کہ تمہارے ابا نے بھی روٹی کھانی ہے،جبکہ کھانے کے ٹائم پر ابا جی کہتے کہ میں تو آج باہر سے کھانا کھا کر آیا ہوں
-
کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے
-
دو گز زمیں بھی نہ ملی کوئے یار میں
-
گوجرانوالہ میں قتل کی لرزہ خیز واردات
-
پشاور یونیورسٹی مالی بحران کا شکار، ملازمین کو نصف تنخواہیں دینے کا اعلان
-
لاہور،وزیر اعظم کی فارن فنڈنگ کیس میں عام سماعت کی پیشکش نے اپوزیشن کے غبارے سے ہوا نکال دی: فردوس عاشق
-
لاہور، وزیر اعظم اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ہر فورم پر اپنا موقف دہرا چکے ہیں کہ جب تک فلسطین اور بیت المقدس کو اسکا آئینی حق نہیں مل جاتاپاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا،صوبائی وزیر فیاض الحسن ..
-
وزیر اعظم کی ترجمانوں ،پارٹی رہنمائوں کو فارن فنڈنگ پر فرنٹ فٹ پر کھیلنے اور اپوزیشن کو ٹم ٹائم دینے کی ہدایت
-
عمران خان کی حکومت ملکی تاریخ کی سب سے کرپٹ ترین حکومت ثابت ہوئی ہے، بلاول بھٹوزرداری
-
اسرائیل کو کسی کا باپ بھی تسلیم نہیں کرسکے گا، پاکستانی قوم خون کے آخری قطرے تک فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑی رہے گی،مولانافضل الرحمن
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے الزام لگا کر فضل الرحمان صرف خود کو چاچا خواہ مخواہ ثابت کر رہے ہیں‘ فیاض الحسن
-
اپوزیشن کا مقصد ہر پلیٹ فارم کا غلط استعمال کرکے نیب کو دبا ئومیں لانا ہے ،سینیٹر شبلی فراز
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.