وزیراعظم سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی میں نادرا سرفہرست

جمعہ 4 دسمبر 2020 21:48

وزیراعظم سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی میں نادرا سرفہرست
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء) وزیراعظم سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی میں نادرا سرفہرست آگیا ۔

(جاری ہے)

دوسال میں 15407 شکایات موصول ہوئی جس میں 9972 شکایات کا فوری ازالہ کر دیا گیا ،65 فیصدشکایات کو چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کی سربراہی میں حل کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں