اپوزیشن کی تحریک کے باوجود عمران خان کا کرپشن کیسز میں ریلیف کا اشارہ تک نہ دینا قوم سے کمٹمنٹ کا ثبوت ہے‘ ہمایوں اختر
خود شہباز شریف کے بیانیے کااپنے بھائی اور بھتیجی کے بیانیے سے 180ڈگری کا فرق ہے ‘ سینئر مرکزی رہنما کی گفتگو
ہفتہ دسمبر 12:31

(جاری ہے)
یہ اتنے حواش باختہ ہو چکے ہیںکہ جان بوجھ کر تصادم کی سازش کر رہے ہیں لیکن حکومت ان کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی ۔
انہوںنے کہاکہ تیرہ دسمبر بھی گزر جائے گی اور اپوزیشن 2023ء تک ایسے ہی ہلکان ہوتی رہے گی ۔ وزیر اعظم عمران خان پر عزم ہیں کہ یہ جر مرضی کرلیں احتساب کے شکنجے کی گرفت نرم نہیں ہو گی اور حکومت احتساب کرنے والے اداروں کی راہ میں کوئی رکاوٹ یا ان پر کوئی دبائو نہیں ڈالے گی ۔ہمایوں اختر خان نے کہا کہ حکومت کامیابی سے معاشی اہداف حاصل کر رہی ہے اور انشا اللہ اس کے ثمرات عوام کی زندگیوں پر بھی پڑیں گے ۔ حکومت عوام کی محرومیوں اور دکھوں کامداوا کرنے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی ۔اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
اسلام آباد سے متعلقہ
اسلام آباد خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول اور دیگر کو فائرنگ کے کیس سے بری کردیا گیا
-
کراچی سے داعش کو مالی معاونت فراہم کرنیوالا ملزم گرفتار
-
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: الیکشن کمیشن کو جانبداری کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے‘عوام احتجاج میں بھرپور شرکت کریں. مولانا فضل الرحمان
-
بھٹو خاندان کے سیاسی اختلافات بختاور بھٹو کی شادی پر بھی حل نہ ہو سکے
-
پاکستان کوکورونا نے کم عمران خان وائرس نے زیادہ نقصان پہنچایا ہے ، شازیہ مری
-
براڈشیٹ معاملہ، وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی
-
پی ٹی آئی عوامی فنڈنگ سے بننے والی واحد جماعت ہے، عمران خان
-
خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی کا خصوصی بچوں کے سینٹر "امیدِ نور "کا دورہ
-
سائبر کرمنلز بینکوں، آن لائن کاروبار کے لئے بڑا خطرہ بن گئے ہیں: میاں زاہد حسین
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل 2021 کے لیے ہمارے ہیروزمہم کا آغاز
-
معروف پنجابی مصنف کرامت مُغل کا نیا ناول”پروفیسر“ شائع ہو گیا
-
اسلام آباد اور راولپنڈی 15 دسمبر سے ہائی الرٹ جاری ہے، شیخ رشید
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.