ریلیٹی شو کے میزبان اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ وقار ذکاء نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے درخواست جمع کروا دی

پیر 25 جنوری 2021 17:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جنوری2021ء) رئیلییٹی شو کے میزبان اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ وقار ذکاء نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کے لیے درخواست جمع کروا دی۔

(جاری ہے)

وقار ذکاء کی نئی سیاسی جماعت کا نام ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان ہے،وقار ذکاء پارٹی چیئرمین جبکہ 25 سالہ نوجوان عثمان چوہدری سیکرٹری جنرل ہوگا۔یاد رہے کہ الیکسن کمیشن میں 127 سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں ،127 میں سے صرف 19 جماعتیں پارلیمنٹ کا حصہ ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں