سپریم کورٹ نین بھارت کون ہیروئن اور چرس سمگل کرنے والے ملزم امام علی کی ضمانت سے متعلق معاملہن ٹرائل کورٹ کو بھجوا دیا

منگل 26 جنوری 2021 19:41

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2021ء) سپریم کورٹ نین ہمسایہ ملکن بھارت کون ہیروئن اور چرس سمگل کرنے والے ملزم امام علی کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست نمٹاتے ہوئے معاملہن ٹرائل کورٹ کو بھجوا دیا ہے۔ منگلنکون جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نینہمسایہ ملکن بھارت کون ہیروئن اور چرس سمگل کرنے والے مبینہ ملزم امام علی کی ضمانت کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی۔

(جاری ہے)

دوراننسماعت ملزم امام علین کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ میرے مؤکل پرن ہمسایہ ملک بھارت کو ہیروئن اور چرسن سمگل کرنے کا الزام ہے، ملزم کیخلاف ایف آئی آر حقائق سے مطابقت نہیں رکھتی،میرا مؤکل 30 جنوری 2020 سے اینٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف ) کی تحویل میں تھا،اے این ایف نے 16 فروری 2020 ئ کو ملزم کیخلافن سمگلنگ کا وقوعہ بنا کرن گرفتاری ڈال دی۔

دوران سماعت جسٹس سردار طارق مسعود نے ریمارکس دیے کہ دستاویزات کے مطابق ملزم پر جب الزام لگا تو وہ تحویل میں نہیں تھا،ملزم کے متعلق عدالت میں جعلی رپورٹ پیش کی گئی، اس کیس میں حقائق کی تحقیق کی ضرورت ہے۔ عدالت عظمی نین ملزم امام علی کی ضمانت سے متعلق دائر درخواست نمٹاتے ہوئے معاملہ ٹرائل کورٹ کو بھجوا دیا ہے۔۔۔۔توصیف

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں