ہم ویکسین کی تقسیم اور ترسیل کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور اس مشن میں متحد ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

جمعرات 28 جنوری 2021 15:49

ہم ویکسین کی تقسیم اور ترسیل کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور اس مشن میں متحد ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2021ء) معاون خصوصی فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہم ویکسین کی تقسیم اور ترسیل کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور اس مشن میں متحد ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ میں نے صوبائی صحت حکام اور فیڈرل یونٹس سے بات کی، صحت حکام کے ساتھ اگلے ہفتے کورونا ویکسین ترسیل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیصل سلطان نے کہاکہ ہم ویکسین کی تقسیم اور ترسیل کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور اس مشن میں متحد ہیں،ہماری مربوط کوششوں سے ہم اس سفر میں کامیاب ہوئے

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں