سال سے زائد عمر کے افراد میں سے صرف اڑھائی لاکھ سے زائد افراد نے کورونا ویکسین کیلئے خود کو رجسٹر ڈ کروالیا

پیر 1 مارچ 2021 18:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) 60 سال سے زائد عمر کے افراد میں سے صرف اڑھائی لاکھ سے زائد افراد نے کورونا ویکسین کیلئے خود کو رجسٹر ڈ کروالیا۔

(جاری ہے)

نادرا ڈیٹا کے مطابق ملک بھر میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 15.5 ملین ہے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق حکومت پاکستان کے پاس کورونا ویکسین کی کمی نہیں ہوگی،جون تک اسٹرا زینکا 1 کروڑ ستر لاکھ تک خوراکیں موجود ہونگی،رجسٹرڈ افراد کو ترجیحی بنیادوں پر ویکسین لگائی جائے گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں