چوتھے پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ 2021 مقابلبلوں کا پبی نیشنل کاونٹر ٹیررازم سینٹر کھاریاں میں انعقاد

پیر 1 مارچ 2021 18:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2021ء) چوتھے پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ 2021 مقابلبلوں کا پبی نیشنل کاونٹر ٹیررازم سینٹر کھاریاں میں انعقاد کیا گیا ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی 8 ٹیموں کے علاوہ 8 اتحادی ممالک سے بھی ٹیمیں شریک ہوئیں ،شریک ممالک میں اردن، سری لنکا، ترکی، اور ازبکستان کی ٹیمیں شامل ہیں ،مراکش ، انڈونیشیا، تاجکستان اور کازکستان کے مبصرین شریک ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مقابلوں میں شرکاکی پیشہ ورانہ اور فزیکل مہارتوں کا مظاہرہ کیا جائیگا،ٹیمیں 62گھنٹوں پر محیط اس ایونٹ میں مختلف نوعیت کی رکاوٹوں کو عبور کریں گی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں