ن لیگ، پی ٹی آئی تصادم شیریں مزاری کا واقعے سے متعلق لاعلمی کا اظہار

ہفتہ 6 مارچ 2021 22:15

ن لیگ، پی ٹی آئی تصادم شیریں مزاری کا واقعے سے متعلق لاعلمی کا اظہار
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مارچ2021ء) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی ا?ئی کارکنوں کے درمیان ہونے والے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کردیا ۔

(جاری ہے)

شیریں مزاری سے میڈیا نے سوال کیا کہ پارلیمنٹ لاجز کے باہر ن لیگ کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا ہے اس پر وہ کیا کہیں گی۔وفاقی وزیر نے اس کا جواب دیتے ہوئے واقعے سے متعلق لاعلمی کا اظہار کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں