جمشیداقبال چیمہ کو معاون خصوصی بنانیکا فیصلہ

منگل 20 اپریل 2021 00:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2021ء) وزیراعظم عمران خان نے جمشیداقبال چیمہ کومعاون خصوصی بنانیکافیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر بتایا کہ وزیراعظم نے جمشیداقبال چیمہ کومعاون خصوصی بنانیکافیصلہ کیاہے۔شہباز گل نے لکھا کہ جمشیداقبال چیمہ معاون خصوصی فوڈسیکیورٹی ہوں گے، جمشیداقبال چیمہ ایک محنتی اورقابل آدمی ہیں۔سینیٹر فیصل جاوید نے مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ جمشید اقبال چیمہ پی ٹی آئی کے پرانے ممبر اور فوڈ سیکیورٹی اور زرعی علوم کے ماہر ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں