وفاقی حکومت نے انجینئر مقصود انور خان ممبر نیپرا مقرر کر دیا

منگل 20 اپریل 2021 00:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2021ء) وفاقی حکومت نے انجینئر مقصود انور خان ممبر نیپرا مقرر کر دیا۔

(جاری ہے)

انجینئر مقصود انور نیپرا میں خیبر پختونخوا کی نمائندگی کریں گے،انجینئر مقصود انور خان کی تقرری 4 سال کیلئے کی گئی ہے،تقرری فوری اور تاحکمِ ثانی کی گئی ہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں