اسلام آباد ہائیکورٹ اورماتحت عدلیہ کے عملے کیلئیکورونا ویکسینیشن لازمی قرار

ہفتہ 12 جون 2021 22:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) اسلام آباد ہائیکورٹ اورماتحت عدلیہ کے تمام ملازمین کیلئیکوروناویکسی نیشن لازمی قرار دے دی گئی۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے 30 روز میں ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے سرکلر جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ کا ہرافسرو ملازمین 30روز میں ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ جمع کرائیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں