مولانا اسعد محمود کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی خواتین کے لقمے

جمعہ 18 جون 2021 22:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) قومی اسمبلی میں جے یو آئی کے مولانا اسعد محمود کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی خواتین لقمہ دیتی رہیں۔

(جاری ہے)

مولانا اسعد محمود نے اپنی تقریر میں حکومت پر شدید تنقید کی اس دو ران جے یو آئی خواتین ارکان بھی نشستوں پر اٹھ گئیں،عاصمہ حدید کے جملوں پر جے یو آئی خواتین نے احتجاج کیا اور ہاؤس کو ان آرڈر کریں ،پینل آف چیئر امجد نیازی نے پی ٹی آئی خواتین کو خاموش رہنے کی تاکید کی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں