قومی اسمبلی میں بحث ،حکومت کے چھ اور اپوزیشن کے چودہ ارکان ایوان میں موجود تھے

ہفتہ 19 جون 2021 20:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2021ء) قومی اسمبلی میں ہفتہ کو بھی آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری رہی تاہم ایک موقع پر حکومت کے چھ اور اپوزیشن کے چودہ ارکان ایوان میں موجود تھے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب حکومت اور اپوزیشن کی کورم کے بغیر اجلاس چلانے کی مفاہمت ہوئی،کورم کے لئے 86ارکان کا ایوان میں موجود ہونا ضروری ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں