نوازشریف کے پاس اب کوئی آپشن نہیں بچا ،واپس آکر جیل جاناپڑیگا، فرخ حبیب

مریم کس زندگی کی گارنٹی مانگ رہی ہیں مریم نواز دراصل این آراو کی گارنٹی مانگ رہی ہیں ، وزیرمملکت

جمعرات 24 جون 2021 23:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2021ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ فیصلے کے بعد نوازشریف کے پاس اب کوئی آپشن نہیں بچا ،واپس آکر جیل جاناپڑیگا۔

(جاری ہے)

وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل میں کہا کہ نوازشریف کوسزائیں مکمل ٹرائل کے بعددی گئیں نوازشریف کے پاس اب کوئی آپشن نہیں بچا انہیں واپس آکر جیل جاناپڑیگا۔فرخ حبیب نے کہا کہ مریم کس زندگی کی گارنٹی مانگ رہی ہیں مریم نواز دراصل این آراو کی گارنٹی مانگ رہی ہیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں