سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا

ہفتہ 31 جولائی 2021 23:44

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ میں بھی کوروناوائرس کی تشخیص ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق کورونا میں مبتلا سابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی اور ان کی اہلیہ کو گھر پر قرنطینہ کی تجویز دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں