نیب عالمی سطح پر پاکستان کی بدنامی کا باعث بن رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
دالتی فیصلے کے تحت جرمانے کی رقم براڈ شیٹ سے معاہدہ کرنے والوں سے وصول کی جائے ، چیئرمین نیب اور مشیر احتساب کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے،رہنما پیپلزپارٹی
منگل 3 اگست 2021 00:11
(جاری ہے)
اب وقت آگیا ہے کہ نیب کا ڈرامہ اسٹوڈیو بند کرکے قومی سرمایہ بچایا جائے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ نیب ایک آمر کی تخلیق ہے جس کا بنیادی کام پولیٹیکل انجینئرنگ رہا ہے۔ اعلی عدلیہ میں بھی نیب کی پولیٹیکل انجینئرنگ کے حوالے سے آوازیں گونجتی رہی ہیں۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان کو ہونے والا جرمانہ نیب کے ان تمام چیئرمینوں اور ڈائریکٹر جنرلز سے وصول کیا جائے جو جھوٹی کہانیاں گھڑ کر قوم کو گمراہ کرتے رہے ہیں اور قومی خزانے کو بھی بے دردی سے ضائع کرتے رہے ہیں اور اپنے اثاثے بناتے رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
مودی کا کا آزاد جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،جاوید بڈھانوی
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم رقص 29 اپریل کو منایا جائے گا
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
ہماری قیادت کو یقین تھا کہ بانی پی ٹی آئی اناڑی ہیں، بشیرمیمن
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس