قومی اسمبلی کا چوتھا پارلیمانی سال کاآغاز13 اگست سے ہوگا

منگل 3 اگست 2021 22:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اگست2021ء) قومی اسمبلی کا تیسرا پارلیمانی سال 12 اگست کو مکمل ہوگا۔ 13 اگست سے موجودہ قومی اسمبلی کا چوتھا پارلیمانی سال شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدرمملکت مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کریں گے ۔ صدر مملکت کا مشترکہ اجلاس سے خطاب 20 اگست کو متوقع ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں