توانائی کے شعبے میں تدریسی ماہرین اور پالیسی سازوں میں تعاون کار بڑھانے کی ضرورت ہے، ماہرین
مقامی مسائل اور چیلنجوں کا ادراک کرتے ہوئے توانائی کے شعبے میں پالیسیاں اور اقدامات کیے جائیں
ہفتہ 28 اگست 2021 00:49
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پالیسیوں کی تشکیل ہماری اصل ضروریات اور درپیش مسائل کے حقیقی جائزے کی روشنی میں کی جائے۔ آج ہمیں گرڈز کو جدید خطوط پرتبدیل کرنے کے علاوہ شعبے میں ماہر افرادی قوت کی اشد ضرورت ہے۔
بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے پروفیس ندیم احمد شیخ نے کہا کہ توانائی کے شعبے میں درست پالیسیوں اور اقدامات کے لیے اشتراک عمل کو وسیع کرنا ہوگا۔گورنمنٹ کالگ یونیورسٹی کے ڈاکٹر عبدالستار نظامی نے کہا کہ ریسرچرز اور پالیسی سازوں کے درمیان تعاون کار کا فقدان دور کرنا ناگزیر ہے۔یونیورسٹی آف انجیئنرنگ ٹیکسلا کے ڈاکٹر مظفر علی نے زور دیا کہ صنعت، ماہرین تدریس اور حکومتی اداروں کو مل کر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں پیش رفت پر کام کرنا چاہئے۔ڈاکٹر محمد فاروق نے کہا کہ ہمیں مقامی مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے تا کہ انہیں پیش نظر رکھتے ہوئے مقامی سطح کے حل تلاش کیے جا سکیں۔ ہماری یونیورسٹیاں بڑی تعداد میں پی ایچ ڈی پیدا کر رہی ہیں لیکن متعلقہ شعبوں میں ریسرچ کا فقدان ہے اور توانائی کے شعبے کو بھی اسی مسئلے کا سامنا ہے۔ایس ڈی پی آئی کے ریسرچ فیلو ڈاکٹر ساجد امین نے زور دیا کہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس سے قبل ماہرین سفاشات تیار کریں جنہیں عالمی رہنماں کے سامنے رکھا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کو ماحولیاتی بہتری کے لیے اقدامات کے بدلے ترقی پزیر ممالک کے قرضے معاف کرنے چاہئیں تاکہ وہ شفاف توانائی جیسے ضروری اقدامات پر رقوم خرچ کر سکیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ایس ای سی پی نے انٹرنیشنل فنانشل رپورٹنگ اسٹینڈرڈ IFRS-17 عمل درآمد کا ٹایم فریم جاری کر دیا

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا ، میدانی علاقوں میں سموگ / دھند چھائے رہنے کا امکان

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت اور پنجاب میں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کا اسرائیل پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

منظور پشتین 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے

العزیزیہ ریفرنس ، معاملہ واپس احتساب عدالت بھیجنے کی استدعا مسترد، کیس میرٹ پر سننے کا فیصلہ

اسلام آباد پولیس اور آئی این ایل کے مابین باہمی تعاون بڑھانے پر معاہدہ

اسلام آباد کومنشیات سے پاک کرنے ونوجوان نسل کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی مہم جاری

اسلام آباد،12 بھکا ریو ں سمیت25جرائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد،شہر یو ں سے مو ٹر سائیکل، مو با ئل فون وقیمتی اشیا ء چھیننے میں مطلو ب گر وہ کارکن گرفتار

8 فروری کو(ن)لیگ نوازشریف کی قیادت میں عوام میں سرخرو ہو کر برسراقتدار آئے گی اور عوامی خدمت کا تسلسل ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایس ای سی پی نے انٹرنیشنل فنانشل رپورٹنگ اسٹینڈرڈ IFRS-17 عمل درآمد کا ٹایم فریم جاری کر دیا
-
توشہ خانہ کیس، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت اخراج کی درخواست پرسماعت وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث بغیرکارروائی کے 11 دسمبرتک ملتوی
-
سپورٹس بورڈ پنجاب کے سپورٹس میڈیسن کلینک کے افتتاح کی تیاریاں شروع
-
پنجاب بھر کے 46 ہزار سرکاری سکولوں میں دسمبر کے امتحانات کا آغاز
-
پنجاب بھرمیں نان رجسٹرڈ گاڑیاں پکڑنے کا فیصلہ
-
عابد باکسرکی جانب سے دائر کی گئی درخواست سپرد داری رائفلزاورکلاشنکوف مسترد
-
گوہرخان کو چاہیے9 مئی کے عناصر کو چھوڑ کر باقی پارٹی کو الیکشن میں لے جائیں
-
ہمیں گیٹ نمبر 4 کی سیاست کرنانہیں آتی،میں کسی اور کی طرف نہیں دیکھنا چاہتا،بلاول بھٹو
-
ایل ڈی اے ملازمین کے لئے حج قرعہ اندازی،7 خوش نصیبوں کے نام نکلے
-
گوہر خان 9مئی کے ملزمان کو مائنس کرکے پارٹی کو الیکشن میں لے کر جائیں تو کوئی پی ٹی آئی کو الیکشن سے نہیں روک سکتا، رانا ثنا اللہ
-
میزان بینک کا فری لانسرز کو ٹیکس کی سہولت فراہم کرنے کیلئے بی فائلر کے ساتھ معاہدہ
-
راولپنڈی،واہ کینٹ پولیس کی کارروائی ،دو رکنی بائیک لفٹر گینگ گرفتار