سندھ کی انتخابی فہرستوں کے اعداد و شمار میں فرق پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

ہفتہ 25 ستمبر 2021 17:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 ستمبر2021ء) سندھ کی انتخابی فہرستوں کے اعداد و شمار میں فرق پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن نے آبادی اور ووٹرز کے اعداد و شمار میں فرق کا نوٹس لیتے ہوئے سندھ کے 3540 شماریاتی بلاکس میں ووٹرز کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن نے ضلعی الیکشن کمشنرز سندھ کو ووٹرز فہرستوں پر نظرثانی کے احکامات جاری کر دیے۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments