پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں10 روپے فی لیٹر ظالمانہ اضا فہ عوام پر مہنگائی کا ایک اور ڈرن حملہ ہے،میاں محمد اسلم
حکومت آئی ایم ایف کے کہنے پر عوام دشمن پالیسیاںبنا رہی ہے جس سے عام آدمی کی زندگی مشکل ہو گئی ہے،جماعت اسلامی کے کارکنان، وابستگان ، عزم و ہمت سے عوامی رابطہ مہم کو آگے بڑھائیںکہ عوام نے سب کوآزمالیا ہے،جماعت اسلامی این اے 53کے ورکرکنونشن کے حوالے سے منعقدہ جا ئزہ اجلاس سے خطاب
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 21:55
(جاری ہے)
میاں محمد اسلم نے کہا پی ٹی آئی حکومت کی تین سا لہ کارکردگی ناکامیوں کی بد تر ین تصویر ہے ،عوام کو توقع تھی کہ ماضی کے ناکام ،بدنام طرز حکمرانی کو بدلا جائے گامگر یہ حکو مت عوام دشمن پالیسیوں میں سابقہ حکمرانوں سے بھی آگے نکل گئے ہیں،انھوں نے کہا ملک میںمہنگائی، بے روزگاری بے قابوہو کر ایک عفریت کی شکل اختیار کر چکی ہے، بجلی، گیس ،تیل، ٹیکسوں کا ہوشربا اضافہ اور آئی ایم ایف، ایف اے ٹی ایف کے دباو پر قومی اقتصادی نظام میں خوف و ہراس کا عنصر خطرہ بن گیا ہے، انھوں نے کہا ان حالات میںجماعت اسلامی کے کارکنان، وابستگان ، عزم و ہمت سے عوامی رابطہ مہم کو آگے بڑھائیںکہ عوام نے سب کوآزمالیا ہے اب جماعت اسلامی کا ساتھ دیں ملک کو اہل ،دیانتدار ،بااعتماد اور لائحہ عمل کے ذریعے بحرانوں سے نجات دلائیں گے۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ..
اہل پاکستان کے دل و دماغ میں کشمیر خون کی طرح شامل ہے،غلام مصطفی شاہ
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
پاکستان میں ساری سیاسی جماعتوں میں اتحاد واتفاق پیدا کرنا ہوگا،ظاہر لطیف سلہریا
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی
کالعدم تنظیموں کی فہرست میں 4 سال بعد اضافہ، تعداد 79 ہوگئی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
-
رائیونڈ میں سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
-
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
-
ضمنی الیکشن میں ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کا نعرہ دفن ہو گیا ‘ یاسمین راشد
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ، پاکستان نے ہمیشہ کشمیراور فلسطین کے مسئلہ کو ہر فورم کر اجاگر کیا ہے، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے