اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریم ؐ کو رحمت بناکر بھیجا ہے، مولانا طارق جمیل

پیر 18 اکتوبر 2021 21:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے 12 ربیع الاوّل کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہاہے کہ اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریم ؐ کو رحمت بناکر بھیجا ہے۔

(جاری ہے)

مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریم ؐ کو رحمت بناکر بھیجا ہے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس رحمت کو آگے پہنچانا امت کی ذمہ داری ہے۔مولانا طارق جمیل نے اپنا پیغام اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں شیئر کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں