جشن عید میلاد النبیؐ، اسلام آباد 63 من وزنی کیک کاٹا گیا

بدھ 20 اکتوبر 2021 17:22

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2021ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جشن عید میلاد النبی ؐ کی مناسبت سے 63 من وزنی کیک کاٹا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے کہا کہ یہ کیک پناہ گاہوں اور مدرسوں میں تقسیم کیا جائے گا۔اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں