Eپاک بھارت میچز کی ڈبل سنچری مکمل

اتوار 24 اکتوبر 2021 21:50

ی* اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 اکتوبر2021ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی کرکٹ میچز کی ڈبل سنچری ہو گئی۔پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے مابین اتوار کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دو سواں انٹرنیشنل کرکٹ میچ کھیلا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں