اردن نے تین پاکستانی مذبحہ خانوں سے حلال گوشت درآمد کرنے کی اجازت دیدی ، وزارت تجارت

جمعرات 28 اکتوبر 2021 13:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اکتوبر2021ء)اردن نے تین پاکستانی مذبحہ خانوں سے حلال گوشت درآمد کرنے کی اجازت دیدی ۔وزارت تجارت کے مطابق برآمد کنندگان گوشت کی غیر روایئتی مارکیٹ کے پیش کردہ مواقع سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ،

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments