اے این ایف بلوچستان اور اے این ایف انٹیلی جنس کی کارروائی ،15.6 کلو چرس برآمد

ہفتہ 27 نومبر 2021 19:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) اے این ایف بلوچستان اور اے این ایف انٹیلی جنس نے کارروائی کے دوران 15.6 کلو چرس برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق برآمد شدہ مواد کی قیمت تقریبا 507000 روپے ہے ، بر آمد شدہ منشیات کو بیٹری چارجرز کے اندر چھپایا گیا تھا، اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں