نسلہ ٹاور کے معاملہ پر پاکستان علماء کونسل کی چیف جسٹس سے متاثرین کی داد رسی کی اپیل

اتوار 28 نومبر 2021 00:09

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 نومبر2021ء) نسلہ ٹاور کے معاملہ پر پاکستان علماء کونسل نے چیف جسٹس سے متاثرین کی داد رسی کی اپیل کی ہے۔

(جاری ہے)

علماء کونسل نے اپنے بیان میں کہاکہ نسلہ ٹاور کو ضرور گروا دیں لیکن متاثرین کی داد رسی کی جائے ، جن لوگوں نے نسلہ ٹاور بننے دیا ان کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے۔ حافظ محمد طاہر اشرفی نے کہاکہ نسلہ ٹاور میں جب جگہ خریدی گئی اور آج ریٹ میں بہت بڑا فرق آ چکا ہے ،محترم چیف جسٹس صاحب اگر آپ مظلوموں کی فریاد نہ سنیں گے تو مظلوم کہاں جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں