آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،احسن یونس نئے آئی جی تعینات

پیر 6 دسمبر 2021 23:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2021ء) آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ قاضی جمیل الرحمان کو اسٹبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

پولیس سروس گریڈ 20 کے احسن یونس کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔احسن یونس کی خدمات پنجاب سے وفاق کی سپرد کردی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں