فرخ حبیب کا سیاچن ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار

سیاچن سیکٹر پر سیکورٹی خدمات سرانجام دینے والے ہمارے اصل ہیروز ہیں، وزیر مملکت

منگل 7 دسمبر 2021 00:07

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 دسمبر2021ء) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سیاچن ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہی- پیر کو اپنے ایک بیان میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہو نے والے ہوا بازوں کے بلند درجات کے لئے دعا گو ہیں- وزیر مملکت نے کہا کہ ماردطن اور سرحدوں کی حفاظت کے دوران جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں- فرخ حبیب نے کہا کہ سیاچن سیکٹر پر سیکورٹی خدمات سرانجام دینے والے ہمارے اصل ہیروز ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments