سینیٹ کی بین الصوبائی رابط کمیٹی نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر کو دس دسمبر کو طلب کر لیا

منگل 7 دسمبر 2021 23:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) سینیٹ کی بین الصوبائی رابط کمیٹی نے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر کو دس دسمبر کو طلب کر لیا ۔

(جاری ہے)

کمیٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ کمیٹی نے پی او اے کے صدر کو 10 دسمبر کو طلب کیا،پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے گزشتہ 15 سالوں کی کارکردگی رپورٹ بھی طلب کرلی گئی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں