33ماڈل کالجز کو وفاقی نظامت تعلیمات سے نکالنے کا نوٹیفکیشن واپس

بدھ 8 دسمبر 2021 23:36

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 دسمبر2021ء) وفاقی تعلیمی اداروں میں جاری ہڑتال کے پیش نظر وزارت تعلیم نے 33ماڈل کالجز کو وفاقی نظامت تعلیمات سے نکالنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

(جاری ہے)

بلدیاتی حکومت آرڈیننس سے قبل وزارت تعلیم نے 33ماڈل کالجز کو فیڈرل کالج آف ایجوکیشن کے ماتحت کر دیا تھا

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں