وزیراعظم کی قیادت میں گزشتہ مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کا حتمی نمبر 5.3 فیصد آیا ہے، فرخ حبیب

جمعرات 20 جنوری 2022 18:49

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں گزشتہ مالی سال کی جی ڈی پی گروتھ کا حتمی نمبر 5.3 فیصد آیا ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے ٹوئٹ میں فرخ حبیب نے کہا کہ کووڈ۔ 19 کے اثرات کے باوجود ہماری معاشی شرح نمو نے سال 21۔ 2020 میں بہترین پرفارم کیا۔ انشاء اللہ مالی سال 22۔ 2021 میں میں بھی معاشی ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں