اسلام آباد انتظامیہ نے ہر قسم کی ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی

پابندی این سی او سی کے 19 جنوری اجلاس کے فیصلوں کے تحت عائد کی گئی

جمعہ 21 جنوری 2022 00:01

اسلام آباد انتظامیہ نے ہر قسم کی ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جنوری2022ء) کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے ہر قسم کی ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد کردی۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی این سی او سی کے 19 جنوری اجلاس کے فیصلوں کے تحت عائد کی گئی ،فیصلے کا اطلاق 21 جنوری 2022 سے ہوگا،

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں