اسلام آباد، معصوم گھریلو ملازمہ پر تشدد،میاں بیو ی کیخلاف مقدمہ درج

ہفتہ 22 جنوری 2022 00:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2022ء) تھانہ ویمن پولیس نے نو سالہ گھریلوملازمہ کو تشددکانشانہ بنانے اور محبوس رکھنے والے میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا.

(جاری ہے)

آسیہ یاسمین اے ایس آئی نیبتایاکہ ایک نابالغ بچی آوازیں لگارہی تھی جس کو کھڑکی کھول کر باہر نکالاتو اس نے بتایاکہ شفاعت اور اسکی اہلیہ مہوش نے اسے گھریلوملازمہ رکھا ہے ، دونوں میاں بیوی ہینٹروں اور بلیٹ سے مارتے ہیں، اسے ایک کمرے میں بند کرکے چلے جاتے ہیں اسے اکیلے میں بہت ڈر لگتاہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments