قومی اسمبلی نے قومی رحمت اللعالمین ؐاتھارٹی آرڈیننس 2021 کومزید 120 دنوں تک توسیع دینے کی قرار داد کی منظوری دیدی

ہفتہ 22 جنوری 2022 00:24

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2022ء) قومی اسمبلی نے قومی رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی آرڈیننس 2021 کومزید 120 دنوں تک توسیع دینے کی قرار داد کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قرار داد پیش کہ قومی اسمبلی قومی رحمت اللعالمین ؐاتھارٹی آرڈیننس 2021 کو 9 فروری 2022 سے مزید 120 دن تک توسیع دینے کا فیصلہ کرتی ہے۔ قومی اسمبلی نے قرار دد کی منظوری دے دی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں