جہانگیر ترین نے کبھی نہیں کہا وہ پی ٹی آئی سے باہر ہیں،سعید اکبر

جمعرات 27 جنوری 2022 15:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2022ء) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سعید اکبر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے کبھی نہیں کہا کہ وہ پی ٹی آئی سے باہر ہیں۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ جہانگیر ترین بھی تحریک انصاف میں ہیں اور ہم بھی، کوئی ان ہائوس تبدیلی نہیں آ سکتی۔رہنما پی ٹی اٰئی سعید اکبر نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ مسلم لیگ نون ان ہائوس تبدیلی چاہتی ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں