توانائی کے شعبے میں خواتین کا آگے بڑھ کر کردار ادا کرنا خوش آئند امر ہے، مقررین
خواتین اور لڑکیوں کا توانائی اور ماحولیات کے شعبوں میں قائدانہ کردار بڑھانے کی ضرورت ہے،ویبنار کے دوران گفتگو
ہفتہ 12 فروری 2022 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان قابل تجدید توانائی کی جانب پیشرفت کی اہمیت سے پوری طرح آگاہ ہے اور 2030تک 30%قابل تجدید توانائی کا ہدف حاصل کرنے کے لیے پر عزم ہے۔سوئی ناردن کی روحی رئیس خان نے کہا کہ ہمارے ملک کو انرجی سیکورٹی کی ضرورت ہے۔
پاکستان میں گیس کے ذخائر تیزی سے ختم ہو رہے ہیں اور درآمدی گیس کی قیمت انتہائی بلند ہے۔کلائمیٹ لانچ پیڈ کی نیشنل لیڈ حرا وجاہت نے توانائی کے شعبے میں خواتین کو درپیش رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ روایتی طور پر یہ شعبہ مردوں کے غلبے کا حامل رہا ہے تاہم یہ امر خوش آئند ہے کہ اب عورتیں اور لڑکیاں اس شعبے میں آگے بڑھ رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکنالوجی کی منتقلی پر ٹیکس کم ہونے چاہئیں تاکہ یہ شعبہ ترقی کر سکے۔ویمن ان انرجی کی ماہا کمال نے کہا کہ دوسرے شعبوں کی طرح توانائی کے شعبے میں بھی صنفی عدم تفاوت موجود ہ ہے جسے دور کرنے کے لیے ہر سطح پر اقدامت کی ضرورت ہے۔ایس ڈی پی آئی کی ڈاکٹر حنا اسلم نے قبل ازیں موضوع کی مختلف جہتوں پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ 11فروری دنیا بھر میں توانائی اور ماحولیاتی تبدیلیوں سمیت مختلف جدید میدانوں میں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان شعبوں میں خواتین قائدانہ کردار کے حوالے سے ابھی بہت پیچھے ہیں جسے دور کرنے کے لیے کام کرنا ہو گا تاکہ پائیدار ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

ملکی ترقی کیلئے ہمیں بطور ایک قوم مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی بلوچستان میں سکول بس پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت

ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،وزیرمملکت طلال چوہدری

خضدار میں سکول بس پر حملے کے پیچھے دشمن ملک کا ہاتھ ہے،ہم دہشت گردوں کا پیچھا کریں گے اور پوری طاقت سے ..

سردارایازصادق کا سینئر صحافی طارق محمودسمیر کے برادر نسبتی کےانتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

خضدار حملے میں " فتنہ الہندستان " نامی گروہ حملے میں ملوث قرار پایا

صدرمارگلہ نرسریز ایسوسی ایشن کانرسریوں کو مسمار کرنے میں ملوث تمام ذمہ داران کا فوری احتساب کرنے ..

سیدیوسف رضاگیلانی کا سینئر صحافی طارق محمود سمیر کے برادر نسبتی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا ..

وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کاسینئرصحافی طارق محمودسمیر کے برادر نسبتی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کی بروقت تکمیل معاشی ترقی ،آبی اورتوانائی کے تحفظ کیلئے نہایت اہم ہے،احسن اقبال

ڈی جی ایف آئی اےسے آئی سی ایم پی ڈی وفد کی ملاقات ،غیر قانونی نقل مکانی و انسانی اسمگلنگ کے خلاف تعاون ..

بی ایل اے اور ٹی ٹی پی دونوں بھارت کی پراکسیز ہیں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
خضدار حملے میں " فتنہ الہندستان " نامی گروہ حملے میں ملوث قرار پایا
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 6 سال بعد پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
-
بی ایل اے اور ٹی ٹی پی دونوں بھارت کی پراکسیز ہیں
-
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کا فیصلہ فوج کا نہیں حکومت کا ہے
-
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں 6 ہزار600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
رانا صاحب چھا گئے!
-
پاکستان میں دہشتگردی میں بھارت کی خفیہ ایجنسی را اور اسلام دشمن عناصر ملوث ہیں
-
حکومت خیبرپختونخوا صوبے کی یکساں ترقی کیلئے پرعزم، پی ڈی ڈبلیو پی اجلاس میں 58 ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
-
پنجاب بھر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف بے رحمانہ آپریشن کرینگے
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سیاسی استحکام اوربھارت کی مسلط جنگ کیخلاف تاریخی قائدانہ کردار ادا کیا
-
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے کا اعزاز بھی قومی اعزاز ہے
-
پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچنے کا پہلا موقع