ریلویز ڈویژن کیلئے رواں مالی سال 17 ارب 17کروڑ روپے کے فنڈزجاری

بدھ 18 مئی 2022 23:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2022ء) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلویز ڈویژن کیلئے مجموعی طور پر اب تک 17ارب 17کروڑ روپےکے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کے جاری اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 30 ارب روپے سے زائدکے فنڈز مختص کئے ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں