اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اسلام آباد کا مختلف علاقوں کا دورہ، پولیو ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا

جمعرات 19 مئی 2022 23:56

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2022ء) اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ اسلام آباد انیل سعید نے پولیو ٹیموں کے کام کا جائزہ لینے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اسسٹنٹ کمشنرسیکرٹریٹ نے پنڈبھگوال، ،میرا بھگوال،اٹھال اوربہارہ کہومیں بچوں کو پولیوکےقطرےپلانےوالےفیلڈسٹاف کےکام کا معائنہ کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں