ذ*25 مئی کو ملک بھر سے تمام قافلے اسلام آباد پہنچیں گے، شاہ محمود قریشی

اتوار 22 مئی 2022 21:50

ڈ* اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2022ء) سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نے کہا ہے کہ 25 مئی ملک بھر سے تمام قافلے اسلام آباد پہنچیں گے ۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اس امپورٹڈ حکومت کو گھر بھیج کر فوری نئے انتخابات کی طرف بڑھا جائے،25 مئی انشائ اللہ ملک بھر سے تمام قافلے اسلام آباد پہنچیں گے۔ سابق وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کسی صورت مزید سیاسی خلفشار اور معاشی زبوں حالی کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں