ّ چاہتا ہوں 25 مئی کو پوری قوم نکلے، خیبرپختونخوا سے مارچ کی قیادت کروں گا،عمران خان

اتوار 22 مئی 2022 21:50

۷اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2022ء) سابق وزیراعظم و چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ 25 مئی کو پوری قوم نکلے اور حقیقی آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے پر جمع ہو جہاں میں آپ سیسہ پہر 3بجے ملوں گا۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک اور پیغام میں عمران خان نے مزید کہا کہ میں انشائ اللہ خیبرپختونخوا سے مارچ کی قیادت کروں گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں