سیکرٹری منصوبہ بندی سید ظفر علی شاہ نے وزارت کا چارج سنبھال لیا

پیر 23 مئی 2022 18:17

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2022ء)سیکرٹری منصوبہ بندی سید ظفر علی شاہ نے وزارت کا چارج سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

پیر کو وزارت کا چارج سنبھالتے ہی وزارت کے تمام افسران سے تعارفی ملاقات کی ،تعارفی اجلاس میں وزارت کے سینئر افسران نے شرکت کی ،افسران نے سیکرٹری کو وزارت منصوبہ بندی کا چارچ سنبھالنے پر مبارکباد دی ، ملاقات میں وزارت کے معاملات اور وزارت سے متعلق مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بات چیت کی گئی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں