وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر کی ڈیووس میں ”اسٹیک ہولڈرز ڈائیلاگ۔جیو پولیٹیکل آئوٹ لک“ میں شرکت

منگل 24 مئی 2022 20:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر منگل کو ڈیووس میں ”اسٹیک ہولڈرز ڈائیلاگ۔

(جاری ہے)

جیو پولیٹیکل آئوٹ لک“ میں شرکت کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ امور نے اس موقع پر افغانستان کے عوام کی بھلائی کو مدنظر رکھتے ہوئے افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کی اہمیت پر اظہار خیال کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں