موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر پی آئی ڈی اسلام آباد میں میڈیا فیسلی ٹیشن سینٹر قائم کر دیا گیا

بدھ 25 مئی 2022 00:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2022ء) موجودہ سیاسی صورتحال کے تناظر میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) اسلام آباد میں میڈیا فیسلی ٹیشن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزارت اطلاعات کی جانب سے منگل کو جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق میڈیا فیسلی ٹیشن سینٹر کے انچارج ڈی ڈی جی ۔ ایچ پی (آپریشنز) عاشق حسین شیخ ہوں گے۔ میڈیا فیسلی ٹیشن سینٹر سے ٹیلی فون نمبر0519252287 اور ای میل [email protected] پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں