برقی گاڑیاں ماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ پٹرولیم پر ملک کے انحصار کو کم کرنے میں مدد دے سکتی ہیں، ماہرین
جمعہ 27 مئی 2022 20:05
(جاری ہے)
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (او پی ایم) کے سیکرٹری صابر جمیل نے شرکاء کو بتایا کہ حکومت برقی گاڑیوں کے فروغ کے لیے کئی طرح کی مراعات کی پیشکش کر رہی ہے۔
وزارت ماحولیاتی تبدیلیوں کے سابق ڈائریکٹر جنرل عرفان طارق نے کہا کہ برقی گاڑیوں کے فروغ میں ماحولیاتی تبدیلیوں کا کردار انتہائی اہم ہے اور انہیں ترقی دے کر پاکستان ماحول کی بہتری کے لیے اپنی عالمی یقین دہانیوں پر بھی پورا اتر سکتا ہے۔یو این ایچ سی آر کے ڈاکٹر تنویر احمد نے کہا کہ بلند ابتدائی قیمت کی وجہ سے پاکستان میں ان گاڑیوں کی مانگ کم ہے۔ دیوان موٹرز کے احمد سجیل نے کہا کہ برقی گاڑیوں کے حوالے سے پاکستان میں پالیسی میں تسلسل کا فقدان ایک اہم مسئلہ ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

قائد اعظم یونیورسٹی کے شعبہ کرمنالوجی کے طلباء کا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت سروس ڈیلیوری اور عوامی خدمت میں بہتری کیلئے اجلاسوں کاانعقاد

12ویں ڈاکٹر عیسیٰ لیب سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 31 مئی سے حیدرآباد جمخانہ میں شروع ہوگی

اسلام آباد پولیس کا لین لائن کی خلاف ورزی کرنیوالی بڑی گاڑیوں اوربغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے ..

اسلام آباد، راولپنڈی میں ژالہ باری، طوفانی ہواؤں اور بارش کا امکان، الرٹ جاری

بجلی، گیس، پیٹرول مہنگا کرنے کا منصوبہ، حکومت کی نئے بجٹ میں عوام پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں

ی* سینٹر روبینہ خالد نے بلاول بھٹو زرداری کو سفارتی وفد کی سربراہی دینے کا خیر مقدم

پاکستان پیڈل رینکنگ کپ کے سلسلے میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس، انتظامات کا جائزہ

نیشنل ہائی وے N-75 کی توسیع کیلئے بہارہ کہو میں تجاوزات کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز

مارگلہ پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے دو مطلوب ارکان گرفتار،10 موٹر ..

"گہرے سمندر میں کان کنی: امکانات اور عالمی تحفظ کی ضروریات" کے زیرعنوان سیمینارکا انعقاد

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے تاریخ رقم کردی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کے 24 کروڑ عوام کا پانی روکنے کا خیال صرف کوئی پاگل شخص ہی کرسکتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ترجمان پاک فوج نے مار گرائے جانے والے چھٹے بھارتی جہاز کی تفصیل بتا دی
-
راولپنڈی میں شدید آندھی، پی ایس ایل 10 کے انتہائی اہم میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار
-
صنعتکاروں نے کیپٹو پاور پلانٹس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد کردی
-
خیبرپختونخواہ کا سولر پینل منصوبہ کمیشن مافیا کی نذر ہوگیا، عظمیٰ بخاری کا الزام
-
سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش نوٹیفکیشن کی وضاحت جاری
-
وفاق بجٹ سے پہلے ضم شدہ اضلاع کے فنڈز منتقل کرے، خیبرپختونخواہ حکومت کا مطالبہ
-
پاک بھارت کشیدگی؛ وزیرخارجہ کی قیادت میں مشاورتی وفد چین بھیجنے کا فیصلہ
-
سرحدوں کے تحفظ کی مقدس ذمہ داری پوری کی اور ہر قیمت پر کریں گے، افواج پاکستان کا عزم
-
سری لنکن وکٹ کیپر بیٹر کوسال پریرا ایک بار پھر لاہور قلندرز اسکواڈ کا حصہ بن گئے
-
شان مسعود کیلئے ٹیسٹ کپتانی برقرار رکھنا مشکل، متبادل کا نام سامنے آگیا
-
فضائی حدود تاحال بند، بھارتی ایئر لائنز تباہی کے دہانے پر پہنچ گئیں، 5 ارب کا نقصان