اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر کے دوران رانا ثنااللہ اونگھتے رہے

جمعہ 27 مئی 2022 23:10

اسمبلی میں وزیراعظم کی تقریر کے دوران رانا ثنااللہ اونگھتے رہے
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مئی2022ء) وزیر اعظم شہباز شریف کی تقریر کے دوران وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے اونگھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کیا جس میں انہوں نے پی ٹی ا?ئی لانگ مارچ سمیت دیگر امور پر بات کی۔وزیراعظم کی تقریر کے دوران ان کے قریب بیٹھے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو نیند ستاتی رہی اور وہ اسمبلی اجلاس میں اونگھتے رہے۔وزیر داخلہ کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں