آصف علی زرداری کا سینیٹر کاظم خان کے بھائی محمد رضا کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 16 اگست 2022 22:52

آصف علی زرداری کا سینیٹر کاظم خان کے بھائی محمد رضا کے انتقال پر اظہار افسوس
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اگست2022ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے سینیٹر کاظم خان کے بھائی محمد رضا کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میںآصف علی زرداری نے سینیٹر کاظم خان کے خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ۔آصف علی زرداری نے محمد رضا خان کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں