بینک دولت پاکستان 23 مارچ 2023ء کو ’’یومِ پاکستان‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا

پیر 20 مارچ 2023 18:44

بینک دولت پاکستان 23 مارچ 2023ء کو ’’یومِ پاکستان‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2023ء) بینک دولت پاکستان 23 مارچ 2023ء کو ’’یومِ پاکستان‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو سٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق جمعرات 23 مارچ 2023ء کو ’’یومِ پاکستان‘‘ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں